مقیاس الہوا

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ آلہ جس کے ذریعے ہوا کا دباؤ، اس کی رطوبت یا طوفان کی علامت وغیرہ معلوم کی جائے، ہواناپ، بادپیما۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وہ آلہ جس کے ذریعے ہوا کا دباؤ، اس کی رطوبت یا طوفان کی علامت وغیرہ معلوم کی جائے، ہواناپ، بادپیما۔